2 اپریل 2019 - 14:21
مودی سرکار کے لیے یہ الیکشن جیتنا آسان نہیں

ایک بھارتی ویٹ سائٹ کا کہنا ہے کہ اس بار عام انتخابات میں 75 فیصد عوام مودی کے خلاف ووٹ دیں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا: ایک بھارتی ویٹ سائٹ کا کہنا ہے کہ اس بار عام انتخابات میں 75 فیصد عوام مودی کے خلاف ووٹ دیں گے۔ بھارت میں عام انتخابات کا آغاز رواں ماہ کی 11 تاریخ سے ہو رہا ہے، انتخابات سے قبل انتخابی مہم عروج پر ہے، بھارتی ویب سائٹ ریڈیف کے سروے کے مطابق 75 فیصد عوام حکمراں جماعت بی جے پی کے خلاف ووٹ ڈالیں گے اس لیے مودی سرکار کے لیے یہ الیکشن جیتنا آسان نہ ہوگا۔ ووٹنگ سے محض 2 روز قبل کانگرس کے صدر راہول گاندھی اور وزیر اعظم مودی کے درمیان دو بدو مباحثہ ہوگا۔

.....

/169